Browsing Tag

Ceasefire

وزیراعظم کا لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم،صدر ٹرمپ کو خراج تحسین

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا…

کینیڈا کے وزیراعظم کا شہباز شریف کو فون،سفارتی کاوشوں کی تعریف

اسلام آباد: شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات خطے میں امن کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان جنگ بندی کو برقرار رکھنے، کشیدگی میں کمی لانے اور علاقائی استحکام کے فروغ کے لیے اپنی…

امریکہ امن مذاکرات: وفاقی کابینہ کا شہباز شریف، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تاریخی امن مذاکرات کے انعقاد پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم…

امریکہ اور ایران جنگ بندی کے لیے پرعزم رہیں،پاکستان مذاکراتی عمل میں سہولت کار کا کردار ادا کرتا رہے…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے متعدد اور تعمیری ادوار ہوئے جو تقریباً 24 گھنٹے تک جاری رہے اور اتوار کی صبح اختتام پذیر ہوئے۔…

وفود کی آمد جاری،امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہو گا

اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے وفود کی امد کا سلسلہ جاری ہے ،پاکستان کی میزبانی میں اہم مذاکرات کا آغاز آج ہو گا۔ مذاکرات کا ابتدائی مرحلہ آج وفود کی سطح پر ہوگا، جبکہ مرکزی اور فیصلہ کن دور کل ہفتے کے روز ہو گا۔…

وزیر اعظم سے فیلڈ مارشل کی ملاقات ،پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، ملاقات میں خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم اور چیف آف…

امریکہ کے ساتھ مذاکرات،ایرانی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد: امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے ایرانی وفد آج رات اسلام آباد پہنچے گا، جہاں اہم سفارتی اور علاقائی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

پاکستان کی سفارتی کامیابی، کل یوم تشکر منایا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان کی سفارتی کامیابی، جنگ بندی پر مثبت پیش رفت، کل جمعہ کو یومِ تشکر منایا جائے گا ۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور…

وزیراعظم کا مسعود پزشکیان سے رابطہ، ایران کا اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور جاری کشیدگی کے تناظر میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی یہ گفتگو…

پاکستان کی کوششوں سے امریکہ اور ایران کا جنگ بندی پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی دو ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز پر اصولی طور پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس سے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے…