وزیرِ اعظم فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے
ریاض: سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو (FII) کی نویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔
کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر…