Browsing Tag

Cricket

ہار افغانستان کا تعاقب کرتے ہمبنٹوٹا سے کولمبو پہنچ گئی

کولمبو : پاکستان نے افغانستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 59 رنز سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر دیا ۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے (کل )کھیلا جائے گا

ہمبنٹوٹا:پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) منگل کوسری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر دو بجکر 30 منٹ پر…

فہیم اشرف کو ٹریننگ کے دوران بال لگ گئی

لاہور : آل راؤنڈر فہیم اشرف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کے دوران ٹانگ پر گیند لگ گئی . سلمان آغا کے اسٹروک پر گیند ان کی بائیں ٹانگ پر لگی وہ طبی امداد کیلیے باولنگ چھوڑ کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے، ٹیم مینجمنٹ کے مطابق فہیم اشرف…

یو ایس ماسٹر ٹی ٹین لیگ 18 اگست سے شروع ہوگی

فلوریڈا: یو ایس ماسٹر ٹی ۔10 لیگ 18 اگست سے امریکا میں شروع ہوگی جس میں دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ یو ایس ماسٹر ٹی ٹین لیگ امریکا میں مختصر ترین فارمیٹ کی پہلی لیگ ہوگی جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر…

کیوی کرکٹ ٹیم رواں ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی

آکلینڈ : نیوزی لینڈ کی ٹیم رواں ماہ کے آخری میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی اور اپنے دورہ انگلینڈ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی اور 4 ون ڈے میچز کھیلے گی ۔ کیویز اپنے دورہ انگلینڈ کا آغاز 30 اگست کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے کریں گے۔نیوزی…

کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان اور بھارت 15 اکتوبر کو مد مقابل ہوں گے

کراچی : آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو کھیلا جائے گا. ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا۔ انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈ کپ کے شیڈول کا ڈرافٹ آئی…

بھارتی بیٹنگ مضحکہ خیز تھی، سنیل گواسکر برہم

کراچی : سابق بھارتی کرکٹرز نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل میں بھارتی بیٹسمینوں کی کارکردگی کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ بھارت کی ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے انتہائی مایوس کن بیٹنگ کی ،ہماری ٹیم ایک سیشن تک بھی…

بابر اعظم پلیئر آف منتھ کی دوڑ میں آگے

لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پلیئرآف منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم، بنگلہ دیش کے نجم الحسین شانتو اور آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو بھی نامزد کیا گیا ہے کھلاڑیوں کی نامزدگیاں مئ کے مہینے کی…

پاکستان نے نیوزی لینڈ سے چوتھا ون ڈے بھی جیت لیا

کراچی : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میں 102 رنز سے ہرا دیا  پہلے  بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 334رنز بنائے ،بابراعظم نے 107 رنز کی اننگز کھیلی ،آغا سلمان 58، شان مسعود نے 44 اور افتخار احمد نے 28 رنز…

پاکستان اور نیوزی لینڈ آج پھر میدان میں اتریں گے

اسلام آباد : پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈے نائٹ ہو گا جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے ہو…