کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان اور بھارت 15 اکتوبر کو مد مقابل ہوں گے

0

کراچی : آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ
پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو کھیلا جائے گا.
ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا۔
انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈ کپ کے شیڈول کا ڈرافٹ آئی سی سی سے شیئر کر دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.