Browsing Tag

Bilateral relations

شہباز شریف آج غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد: محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی دعوت پر آج بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی کا سرکاری دورہ کریں گے۔  وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت دیگر وفاقی…

طارق رحمان نے بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

 ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقدہ باوقار تقریب میں طارق رحمان نے بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ ان سے حلف محمد شہاب الدین نے لیا۔ اس موقع پر نئی کابینہ کے 25 وفاقی وزراء اور 24 وزرائے مملکت نے بھی اپنے…

بنگلہ دیش کی حلف برداری تقریب، پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے بنگلہ دیش کی نومنتخب حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کو بطورِ نمائندہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری…

اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عرب جمہوریہ مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال…

شہباز شریف کی طارق رحمان کو بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی شاندار کامیابی پر پارٹی رہنما طارق رحمان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ جمعہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر جاری…

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا قریبی رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا. انہوں نے گفتگو اور سفارتکاری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ دونوں وزراء نے قریبی…

سری لنکن صدر کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی درخواست

سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم پاک بھارت میچ سری لنکا میں کھیلے۔ وزیراعظم نے اس درخواست پر مشاورت کے بعد حتمی فیصلے سے آگاہ کرنے کی یقین دہانی…

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے روسی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خورَیف نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفترِ خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ…

وزیر اعظم 13 سے 15 فروری تک جرمنی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف 13 سے 15 فروری تک جرمنی کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم میونخ سکیورٹی کا نفرنس میں شریک ہوں گے وزیر اعظم سائیڈ لائن پر عالمی رہنماؤں سے لاقاتیں کریں گے ۔ دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور معاشی…

قازقستان کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال

اسلام آباد:قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان گرمجوش مصافحہ اور خوشگوار جملوں کا…