لاہور : مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے راولپنڈی ڈویژن کے چار اضلاع تلہ گنگ، چکوال، اٹک اور جہلم سے ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کرانے والے امیدواروں کےانٹرویو مکمل کر لیے۔
یہ پارلیمانی بورڈ کا چھٹا اجلاس تھا،اجلاس مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد…
سندھ اور بلوچستان میں سیاسی گروپوں اور جماعتوں سے بھی مذاکرات کیے جائیں گے نواز لیگ اور جے یو ائی ف کا اتحاد خاص طور پر سندھ اور بلوچستان پھر توجہ مرکوز کرے گا