نواز شریف کا آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

0

اسلام آباد : سابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مل کر ملک کو مسائل سے نکالیں گے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

مسلم لیگ (ن )کی حمایت کے اعلان پر انہوں نے قائد میاں محمد نواز شریف کی طرف سے اور اپنی طرف سے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ ہم مل کر پاکستان کو تمام سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.