Browsing Tag

national assembly session

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب

اسلام آباد :صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔ ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیاہے۔

سپیکر کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا سخت نوٹس

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی اجلاس میں پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کے معاملے کا سختی سے نوٹس لے لیا گیا ہے۔ ایوان کے اندر موبائل فون سے ویڈیو بنانے کو ہاوس کا استحقاق مجروح کرنے کے مترادف قرار دیا گیا…

قومی اسمبلی کا رواں اجلاس 17 مئی تک جاری رہے گا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا رواں اجلاس 17 مئی تک جاری رہے گا۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے حالیہ اور بجٹ سیشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ، ممبران قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری،…

قومی اسمبلی ،پارلیمانی رہنماؤں کااہم اجلاس( آج) ہو گا

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کااہم اجلاس( آج) پیر کو سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کیلئے دنوں کا تعین اور آئندہ آنے والے بجٹ اجلاس…

اتحادیوں نے مولانا فضل الرحمان سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ق)، باپ اور آئی پی پی کے وفد نے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اور سپیکر ڈپٹی سپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ان سے تعاون مانگ لیا۔ اتحادی…

لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ہوگا

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سہہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت اجلاس میں شہباز شریف کو وزیراعظم…