قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

0

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ۔

آج جمعہ کو ہونے والے اجلاس کے شیڈول کی تبدیلی کا مراسلہ جاری ہو گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے کے بجائے شام 6 بجے منعقد ہو گا۔

اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی اسپیکر نے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار 2007 کے قاعدہ 49 کی ذیلی شق 2(بی) کے تحت تفویض اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.