سی پیک کی 14ویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس شروع
بیجنگ: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی 14ویں مشترکہ تعاون کمیٹی ( جے سی سی) کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔
جے سی سی اجلاس دونوں ممالک کے وزراء، لائن منسٹریز کے حکام اور شعبہ جاتی ماہرین پر مشتمل ہے۔
اجلاس کی مشترکہ صدارت پاکستان اور چین…