Browsing Tag

shehbaz sharif

فرانس کے صدر میکرون کا شہباز شریف کو فون، اسلام اباد مذاکرات کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان اور فرانس نے لبنان میں جاری کشیدگی اور جارحیت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن کے قیام کے لیے فوری طور پر تشدد اور خونریزی روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق، وزیراعظم محمد…

امریکہ کے ساتھ مذاکرات،ایرانی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد: امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے ایرانی وفد آج رات اسلام آباد پہنچے گا، جہاں اہم سفارتی اور علاقائی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

اسلام آباد مذاکرات ،امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے

واشنگٹن/اسلام آباد: ایران کے ساتھ اہم مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر  جے ڈی وینس اپنے اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات ہفتے کو اسلام آباد میں ہوں گے، جن میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن کے قیام پر بات…

پاکستان کی سفارتی کامیابی، کل یوم تشکر منایا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان کی سفارتی کامیابی، جنگ بندی پر مثبت پیش رفت، کل جمعہ کو یومِ تشکر منایا جائے گا ۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور…

وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزراء نےتالیاں بجا کر وزیر اعظم کا استقبال کیا

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آمد پر ارکان نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر اور تالیاں بجا کر شاندار استقبال کیا، جبکہ ملک کی حالیہ سفارتی کامیابی اور عارضی جنگ بندی کے حصول پر انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔…

وزیراعظم کا مسعود پزشکیان سے رابطہ، ایران کا اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور جاری کشیدگی کے تناظر میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی یہ گفتگو…

امریکہ اور ایران کا جنگ بندی پر اتفاق، وزیر اعظم کا خیر مقدم

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران اور امریکا سمیت فریقین کی طرف سے مشرق وسطیٰ اور خلیج میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کا خیر مقدم کرتے ہوئے جمعہ کو دونوں ممالک کے وفود کو تنازعات کے حتمی اور جامع حل کیلئے مزید مذاکرات کیلئے اسلام…

پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ…

اسلام آباد:پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں بازار، مارکیٹس اور…

پیٹرولیم سبسڈی کا فوری آغاز، عوامی ریلیف پیکیج پر عملدرآمد تیز

لاہور: پیٹرولیم سبسڈی کا فوری آغاز، عوامی ریلیف پیکیج پر عملدرآمد تیز کر دیا گیا۔   وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کا آغاز مقررہ وقت سے قبل ہفتہ کے روز ہی کر دیا گیا، جو پیر سے شروع ہونا تھی۔ وزیراعظم کی…

ٹرانسپورٹ سیکٹر کیلئے ڈیجیٹل سبسڈی کی فراہمی شروع

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مال بردار گاڑیوں کے مالکان کو سبسڈی کی ڈیجیٹل…