اسحاق ڈار کا پاکستانی سفارت خانے کا دورہ،اپ گریڈ قونصلر ہال اور پاسپورٹ سیکشن کا افتتاح
ریاض : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفارت خانہ کا دورہ کیا اور اپ گریڈ قونصلر ہال سمیت پاسپورٹ سیکشن کا افتتاح کیا۔
سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے انہیں سفارت خانے کے مختلف سیکشنز کا دورہ…