صدر اور وزیراعظم کا شیری رحمان کی بیٹی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
لاہور: صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے سینیٹر شیری رحمان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اولاد کا غم ناقابلِ بیان ہوتا ہے اور اس…