Browsing Tag

Sports

ورلڈکپ میں شکست ، مودی کا خواب ٹوٹ گیا

احمد آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا اپنے نام والے گراؤنڈ میں ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز شکست کی وجہ سے بھارت اور دنیا بھر میں بھارتی شہریوں میں صف ماتم بچھ گئی،…

بھارت کا چکنا چور، آسٹریلیا ورلڈکپ لے گیا

احمد آباد : آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ اور لبوشین نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر ورلڈکپ 2023 کا…

ورلڈکپ فائنل،”فری فلسطین "والی شرٹ پہنے نوجوان گراؤنڈ میں پہنچ گیا

احمد آباد : آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ 2023 میں احمد آباد میں کھیلے جانے والے فائنل کے دوران ایک مداح ’فلسطین پر بمباری بند کرو‘ کی شرٹ پہنے میدان میں داخل ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کے دوران ویرات کوہلی بیٹنگ کر رہے…

اوپر تلے وکٹیں گرنے سے مودی سٹیڈیم میں سناٹا چھا گیا

احمد آباد: آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ہے.اوپر تلے تین وکٹیں گرنے سے بھارتی ٹیم دباؤ میں آگئی ہے۔ نریندر مودی سٹیڈیم میں اسٹریلیا نے کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا بھارت کو اچھا…

کون ہوگاکرکٹ کا حکمران،فیصلہ آج ہو جائے گا

احمد آباد : کون ہوگا، کرکٹ کا حکمران فیصلہ آج ہو جائے گا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ بھارت ورلڈ کپ…

یو ایس ماسٹر ٹی ٹین لیگ 18 اگست سے شروع ہوگی

فلوریڈا: یو ایس ماسٹر ٹی ۔10 لیگ 18 اگست سے امریکا میں شروع ہوگی جس میں دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ یو ایس ماسٹر ٹی ٹین لیگ امریکا میں مختصر ترین فارمیٹ کی پہلی لیگ ہوگی جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر…

بھارتی بیٹنگ مضحکہ خیز تھی، سنیل گواسکر برہم

کراچی : سابق بھارتی کرکٹرز نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل میں بھارتی بیٹسمینوں کی کارکردگی کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ بھارت کی ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے انتہائی مایوس کن بیٹنگ کی ،ہماری ٹیم ایک سیشن تک بھی…

شہباز شریف ٹیبل ٹینس اور کیرم بورڈ کے ماہر کھلاڑی بن گئے

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف ٹیبل ٹینس اور کیرم بورڈ کے ماہر کھلاڑی بن گئے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سبزہ زار سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے دورے کے دوران سپورٹس کمپلیکس میں دی جانے والی مختلف سہولیات…

مانچسٹر سٹی نے یورپین چیمپئنز لیگ کاتاج بھی پہن لیا

لندن : مانچسٹر سٹی نے یورپین چیمپئنز لیگ کاتاج بھی پہن لیا ۔ استنبول کے اسٹیڈیم میں مینیجر پیپ گورڈیولا کی ٹیم نے اطالوی کلب انٹر میلان کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار یورپی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے، جس ہر مانچسٹر سٹی اور دنیا…

ایشیائی کھیلوں کے لئے فنڈز کم پڑ گئے

اسلام آباد : ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی دستے کے لئے فنڈز کم پڑ گئے، ایشین گیمز کی تیاریوں اور شرکت کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ کا اجلاس ہوا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کو مسلی مشکلات کا سامناہے اس لئے مالی مشکلات کے باعث پاکستان…