ایشیائی کھیلوں کے لئے فنڈز کم پڑ گئے
اسلام آباد : ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی دستے کے لئے فنڈز کم پڑ گئے، ایشین گیمز کی تیاریوں اور شرکت کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ کا اجلاس ہوا ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کو مسلی مشکلات کا سامناہے اس لئے مالی مشکلات کے باعث پاکستان سپورٹس بورڈ ایشین گیمز میں پاکستان کا دستہ 180 افراد تک محدود رکھنے پر غور کر رہا ہے۔