Browsing Tag

Saudi Arabia

حج پروازیں جاری ،1357 پاکستانی عازمین حجاز مقدس پر پہنچ گئے

مدینہ منورہ: پاکستانی عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ شروع،مدینہ منورہ میں حج سیزن کی رونقیں بڑھنے لگیں، پاکستان سے قبل از حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا اور پہلے مرحلے میں 1357 پاکستانی عازمین مقدس سرزمین پر پہنچ گئے۔  مدینہ ایئرپورٹ پر…

وزیراعظم کی روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری،خاص زیارت کرائی گئی

مدینہ منورہ:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی خوشحالی اور دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں.  وزیر اعظم محمد شہباز شریف گزشتہ شب سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان…

شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،پاکستان کی امن کوششوں پر اعتماد میں لیا

جدہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان کی امن کیلئے کوششوں پر اعتماد میں لیتے ہوئے معاشی استحکام کے لیے سعودی عرب کی مسلسل حمایت کو سراہا ہے ۔  ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے…

وزیر اعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، سعودی قیادت سے اہم ملاقات متوقع

جدہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر نائب گورنر مکہ ریجن شہزادہ سعود بن مشعال بن عبدالعزیز، پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور سعودی عرب میں وزیراعظم…

وزیرِ اعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر مملکتِ سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم یہ دورہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی سید طارق…

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کی انطالیہ اجلاس کی تیاریوں پر مشاورت

اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس کے تسلسل میں متعلقہ ممالک کی وزارتِ خارجہ کے سینئر حکام کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔ سینئر حکام کے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری…

خدام الحجاج کے لیے خصوصی تربیت کا آغاز

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے حج آپریشن کے دوران خدمات سرانجام دینے والے عملے، خدام الحجاج، کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس تربیت کا مقصد پاکستانی حجاج کرام کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا اور مقدس مقامات پر…

سعودی عرب ،ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس روانہ

اسلام آباد: سعودی عرب ،ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی اور خطے میں قیام امن کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ ائیرپورٹ پر ایڈیشنل خارجہ سیکرٹری مشرقِ وسطیٰ سید احمد…

سعودی عرب ،ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ کی پاکستان کے امن کوششوں کی حمایت

اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے دوسرے مشاورتی اجلاس میں خطے میں کشیدگی کم کرنے، بامعنی مذاکرات کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر…

سعودی وزیر خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور خطے میں امن پر بات چیت

اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اہم ملاقات کی،۔ ملاقات کے دوران نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک، اور وزیراعظم کے…