وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے عزم کا اعادہ
دوحہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نےپاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے…