صدرِ مملکت سے صومالی وزیرِ داخلہ کی ملاقات، سفارتی پاسپورٹس پر ویزا فری معاہدہ
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور صومالیہ کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سفارتی…