Browsing Tag

Pakistan

امریکہ کے ساتھ مذاکرات،ایرانی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد: امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے ایرانی وفد آج رات اسلام آباد پہنچے گا، جہاں اہم سفارتی اور علاقائی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

پاکستان کی سفارتی کامیابی، کل یوم تشکر منایا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان کی سفارتی کامیابی، جنگ بندی پر مثبت پیش رفت، کل جمعہ کو یومِ تشکر منایا جائے گا ۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور…

وزیراعظم کا مسعود پزشکیان سے رابطہ، ایران کا اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور جاری کشیدگی کے تناظر میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی یہ گفتگو…

امریکہ اور ایران کا جنگ بندی پر اتفاق، وزیر اعظم کا خیر مقدم

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران اور امریکا سمیت فریقین کی طرف سے مشرق وسطیٰ اور خلیج میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کا خیر مقدم کرتے ہوئے جمعہ کو دونوں ممالک کے وفود کو تنازعات کے حتمی اور جامع حل کیلئے مزید مذاکرات کیلئے اسلام…

پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ…

اسلام آباد:پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں بازار، مارکیٹس اور…

یو اے ای ڈیپازٹس سے متعلق گمراہ کن تبصرے مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مالیاتی ڈیپازٹس سے متعلق گردش کرنے والے گمراہ کن تبصروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور حقیقت کے منافی قرار دے دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

ٹرانسپورٹ سیکٹر کیلئے ڈیجیٹل سبسڈی کی فراہمی شروع

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مال بردار گاڑیوں کے مالکان کو سبسڈی کی ڈیجیٹل…

پٹرول لیوی میں 80 روپے کمی، پٹرول کی قیمت 378 روپے مقرر،وزیراعظم کا بڑا ریلیف پیکج اعلان

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں مہنگائی اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کے تناظر میں بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول پر عائد لیوی میں فوری طور پر 80 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے، جس کے بعد پٹرول کی قیمت 458 روپے سے کم…

بنوں پولیس سٹیشن حملہ،صدر و وزیراعظم کا شدید ردعمل

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر اور وزیراعظم نے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا جبکہ وزیراعظم…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پٹرول 458 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر…

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر…