Browsing Tag

islamabad

حج 2026: عازمین کو یکساں اور معیاری سہولیات فراہم کی جائیں گی، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: حج 2026 کے لیے منتخب کیے گئے 800 خدام الحجاج کی 10 روزہ تربیت مکمل کر لی گئی۔ حج کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں کامیاب امیدواروں میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں وزارت مذہبی امور کے چیف مالیاتی افسر و کوآرڈنیٹر خدام…

فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف،

نیویارک: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے (اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل) کے فلسطین سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے فوری اور مستقل جنگ بندی ناگزیر ہے۔…

کولمبو میں میدان سج گیا، وزیرِ اعظم کی قومی ٹیم کے لیے نیک تمنائیں

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج کولمبو میں میچ کھیلنے والی قومی کرکٹ ٹیم کو نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں اور حمایت ’’مین اِن گرین‘‘ کے ساتھ ہیں۔ وزیرِ اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ کھلاڑی…

اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا حزبِ اختلاف کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی جانب سے حزبِ اختلاف کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق عشائیے میں…

اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عرب جمہوریہ مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال…

مولانا عبدالغفور حیدری عارضہ قلب کے باعث ہسپتال داخل

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری…

صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات ،ملکی صورتحال، حکومتی امور اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد: آصف علی زرداری سے محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، جس میں ملکی مجموعی صورتحال، حکومتی امور اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ملک کی…

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا قریبی رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا. انہوں نے گفتگو اور سفارتکاری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ دونوں وزراء نے قریبی…

سری لنکن صدر کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی درخواست

سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم پاک بھارت میچ سری لنکا میں کھیلے۔ وزیراعظم نے اس درخواست پر مشاورت کے بعد حتمی فیصلے سے آگاہ کرنے کی یقین دہانی…

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے روسی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خورَیف نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفترِ خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ…