Browsing Tag

geo news live today

دس سے کم عمر بچے بھی حج کر سکیں گے

اسلام آباد:نئی حج پالیسی کے مطابق 10 سال سے کم عمر بچے بھی حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے…

لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کوچیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دے دی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا . اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی وزارتِ…

سائفر کیس ، چیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ خصوصی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی…