مسلم لیگ ن نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے لیے نام فائنل کر لئے

0

لاہور : مسلم لیگ ن نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے لیے نام فائنل کر لیے۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیراعلی پنجاب کے لیے امیدوار ہوں گی۔

مسلم لیگ نون کے قائد مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے دونوں ناموں کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق اتحادیوں کو بھی مسلم لیگ ن کے اس فیصلے پر اعتماد میں لیے جا رہا ہے اور باقاعدہ پریس کانفرنس میں دونوں ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.