اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وفاقی حکومت کے بعد اوگرانے بھی گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی، نئی قیمت کا اطلاق یا کم نومبر سے ہو گیا ہے ۔
گھریلو صارفین کے لیے گیس 172 فیصد مہنگی کر دی گئی…
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنےکہا ہےکہ افغان عبوری حکومت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث افغانستان میں غیر قانونی طورپر مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے حوالے کرے اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سرکوبی کے لئے…
اسلام آباد : سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شکایات پر نوٹس جاری کر دیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل کے آج ہونے والے اجلاس کےاعلامیے کے مطابق سابق چیف جسٹس گلزاراحمد کے دور میں 12 جولائی 2021 کو کونسل کا آخری اجلاس ہوا تھا، گزشتہ…
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دے دی
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا .
اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی وزارتِ…