اسرائیلی شہر رھط کا پولیس چیف بھی جھڑپ میں مارا گیا

0

غزہ : اسرائیلی شہر رھط کا پولیس چیف فلسطینی حریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔
حماس کے حریت پسندوں کے اچانک حملوں اسرائیلی فوج اور پولیس کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ ملا اور جھڑپوں میں اسرائیل کا پڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے ۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی شہر رھط کا پولیس چیف بھی فلسطینی حریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.