اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح مل گیا
تہران: ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ کو تمغہ فتح دے دیا۔
ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر خامنہ ای نے کمانڈر…