Browsing Tag

israel gaza

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

تل ابیب:اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روز کے لئے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ روسی اخبار رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے اس معاہدے کی منظوری دے دی ہے اور اسرائیلی مسلح افواج ، خفیہ اداروں موساداور شین…

چین میں اسرائیلی سفارتکار پر حملہ ہو گیا

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اسرائیلی سفارت خانے کے ملازم پر حملہ آور نےچاقو سے حملہ کر دیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص چاقو تھامے ہوئے ہے اور دوسرے شخص کو زمین…

انسانی ہمدردی کا بےمثال مظاہرہ،حماس نے اسرائیلی خاتون اور اس کا کمسن بچہ چھوڑ دیا

غزہ: انسانی ہمدردی کا بےمثال مظاہرہ ،فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس نے اسرائیلی خاتون اور اس کے کم سن بچے کو رہا کر دیا۔ اس سلسلے میں الجزیرہ ٹی وی پر باقاعدہ ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اسرائیلی خاتون اور اس کے کمسن بچے کو آپس میں ملنے…

اسرائیلی شہر رھط کا پولیس چیف بھی جھڑپ میں مارا گیا

غزہ : اسرائیلی شہر رھط کا پولیس چیف فلسطینی حریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔ حماس کے حریت پسندوں کے اچانک حملوں اسرائیلی فوج اور پولیس کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ ملا اور جھڑپوں میں اسرائیل کا پڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے ۔ غیر ملکی…

روس نے آزاد فلسطینی ریاست کے کے قیام کا مطالبہ کر دیا

غزہ : روس نے فوری جنگ بندی اور 1967 کی سرحدوں کے اندر ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر مبنی امن منصوبے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوری جنگ بندی اور 1967 کی سرحدوں کے اندر ایک آزاد فلسطینی…

فلسطینی حریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 300سے بڑھ گئی

غزہ : فلسطینی حریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں اور صہیونی آبادکاروں کی تعداد 300 سے بڑھ گئی جبکہ 1600 سے زائد زخمی ہیں۔ اُدھر حماس کے ترجمان‏ ابوعبیدہ کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہم نے سینکڑوں اسرائیلیوں کو قیدی بنایا…