مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے
واشنگٹن: واشنگٹن میں مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے۔
حادثہ واشنگٹن ایئر پورٹ کے قریب ہوا،حادثہ دریائے پوٹومیک کے اوپر رن وے کے قریب پیش آیا۔
مسافر طیارے سے ٹکرانے والا بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر مسافر طیارہ سے ٹکرا گیا، 30 لاشیں دریا سے برآمد کر لی گئیں ۔
فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا،فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرانے کے بعد مسافر طیارہ پوٹومیک دریا میں گر گیا۔
امریکن ایئر لائنز کی پرواز یو ایل 5432 کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی۔
تباہ ہونے والے طیارے میں 67 مسافر سوار تھے۔