Browsing Tag

israel

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد :پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس پر فوری اور مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ یہ جنگ بندی مستقل جنگ بندی کا باعث بنے گی اور انسانی…

ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ،تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں دھماکے

تہران : ایران نےاسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کردیا ہے اورسینکڑوں بیلسٹک میزائل داغے جن سے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں دھماکے ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے، تمام شہریوں کو محفوظ مقام پر…

عالمی برادری اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل کرائے، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دائر مقدمے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے…

اسرائیلی فوجی حماس سے خوفزدہ،میدان جنگ سے بھاگنے لگے

غزہ : اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں دو فوجی افسران کو برطرف کر دیا ہے جن کے زیر کمان فوجی ہلکار حماس کے مجاہدین کے حملے کے دوران میدان جنگ سے بھاگ گئے تھے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ان فوجیوں کو درجنوں مجاہدین کے جوابی حملے کے بعد مدد نہیں…

وزیراعظم کی فلسطین کے صدر سے ملاقات، نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اظہار افسوس

ریاض: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے یہاں ملاقات کی اور فلسطین بالخصوص غزہ میں قابض صہیونی فوجوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے قتلِ عام و نسل کشی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا. وزیرِ اعظم نے صدر محمود…

چین فلسطین میں امن کی بحالی کے لیے کو ششیں جا ری رکھے گا، تر جمان وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلسطین اسرائیل تنازع سے جنم لینے والی ابتر انسانی صورتحال کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تنازع کے موجودہ دور میں 11 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور غزہ…

اسرائیلی شہر رھط کا پولیس چیف بھی جھڑپ میں مارا گیا

غزہ : اسرائیلی شہر رھط کا پولیس چیف فلسطینی حریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔ حماس کے حریت پسندوں کے اچانک حملوں اسرائیلی فوج اور پولیس کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ ملا اور جھڑپوں میں اسرائیل کا پڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے ۔ غیر ملکی…

روس نے آزاد فلسطینی ریاست کے کے قیام کا مطالبہ کر دیا

غزہ : روس نے فوری جنگ بندی اور 1967 کی سرحدوں کے اندر ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر مبنی امن منصوبے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوری جنگ بندی اور 1967 کی سرحدوں کے اندر ایک آزاد فلسطینی…

فلسطینی حریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 300سے بڑھ گئی

غزہ : فلسطینی حریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں اور صہیونی آبادکاروں کی تعداد 300 سے بڑھ گئی جبکہ 1600 سے زائد زخمی ہیں۔ اُدھر حماس کے ترجمان‏ ابوعبیدہ کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہم نے سینکڑوں اسرائیلیوں کو قیدی بنایا…