توشہ خانہ کیس ، عمران خان پر 10مئ کو فرد جرم لگے گی

0

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں 10 مئی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے ان کی دونوں درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے حکم دیا ہےکہ عمران خان ذاتی حیثیت میں پیش ہوں ان پر فرد جرم عائد ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.