Browsing Tag

Tosha khana case

چیئرمین پی ٹی آئی اٹک سے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس کی بھاری نفری نے 15 گاڑیوں، دو بکتر بند اور ایک ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کی اس…

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ جعل سازی کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ بشری بی بی اپنے وکلا سلمان صفدر،انتظار…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس ، سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی ۔ سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین ہی اٹک جیل میں سماعت کریں گے۔ وزارت قانون نے کل کے لیے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کی اجازت…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کردی اور ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل 11 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل 11 بجے سنایا جائے گا۔ عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی سزا کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا آج بھی معطل نہ ہوسکی

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا آج بھی معطل نہ ہوسکی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری مقدمہ میں چیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی…

توشہ خانہ کیس ، عمران خان پر 10مئ کو فرد جرم لگے گی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں 10 مئی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے ان کی دونوں درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے حکم دیا ہےکہ…