ساہیوال:مسلم لیگ ن کے راہنما ملک ندیم کامران انتقال کر گئے

0

ساہیوال:مسلم لیگ ن کے راہنما ملک ندیم کامران انتقال کر گئے

سابق صوبائی وزیر اور ساہیوال کے سابق ایم پی اے ملک ندیم کامران کا سیاسی سفر عام کارکنوں کی طرح شروع ہوا۔ کالج میں سٹوڈنٹس یونین کے صدر، پھر کونسلر، وہاں سے انجمن تاجران، مسلم لیگ لیبر ونگ، پھر ضلعی مسلم لیگ اور 1997 میں پہلی مرتبہ ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔

ان کی وفات سے ساہیوال کی سیاست کا ایک درخشاں باب بند ہو گیا انکی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.