ساہیوال:مسلم لیگ ن کے راہنما ملک ندیم کامران انتقال کر گئے
ساہیوال:مسلم لیگ ن کے راہنما ملک ندیم کامران انتقال کر گئے
سابق صوبائی وزیر اور ساہیوال کے سابق ایم پی اے ملک ندیم کامران کا سیاسی سفر عام کارکنوں کی طرح شروع ہوا۔ کالج میں سٹوڈنٹس یونین کے صدر، پھر کونسلر، وہاں سے انجمن تاجران، مسلم لیگ…