چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا

0

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آج دبئی میں کھیلا جائے گا ۔

سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہو گا،میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔

اگر بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں جیت گئی تو پھر فائنل اتوار کو دبئی میں ہوگا،آسٹریلیا کی فتح کی صورت میں چیمپیئنزٹرافی کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان کا لاہور میں ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.