کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں بم دھماکہ افراد 12جاں بحق ، متعدد زخمی

0

سوات : کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں بم دھماکہ سے 12 افراد جاں بحق اور 40سے زائد زخمی ہو گئے ہیں
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سے تھانے کی عمارت منہدم ہو گئ اور عمارت میں آگ بھی لگ گئ ،دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئ،زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا،سیدوشریف اسپتال میں ایمرجنسی کا اعلان بھی کیا گیا ہے ،دھماکے سے قریبی عمارتوں جو بھی نقصان پہنچا ہے ،دھماکے کے بعد علاقے کو سیکورٹی اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے، صدر ،وزیر اعظم ، چئیرمین سینیٹ اور سپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر شخصیات نے بم دھماکہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،

Leave A Reply

Your email address will not be published.