صدر ٹرمپ نے مودی سرکار کی دکھتی رگ پر پھر ہاتھ رکھ دیا

0

ڈیوس: امریکی صدر ٹرمپ نے مودی سرکار کی دکھتی رگ پر پھر ہاتھ رکھ دیا۔

عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک سال میں آٹھ جنگ رکوائیں جن میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی جنگ شامل ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روس کے صدر نے مجھے فون پر کہا کے آپ نے آذربائجان اور آرمینیا کا تنازعہ حل کرا دیا ہے جو 35 سال سے جاری تھا۔

انہوں نے کہا کہ وہ دس سال سے اس تنازعے کو حل کرانے کی کوشش کر رہے تھے،ہماری جنگ پر بھی توجہ دیں اور اس پر کام کریں،پھر سوال یہ ہے کہ اس محنت کا مجھے کیا صلہ ملا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.