Browsing Tag

Donald Trump

ایران نے 8 خواتین کی سزائے موت روک دی، ٹرمپ کا اظہار تشکر

واشنگٹن: امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ایک اہم اور مثبت پیش رفت سے آگاہ کیا گیا ہے جس کے تحت ایران نے آٹھ خواتین مظاہرین کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق یہ ایک خوش آئند خبر ہے جو انسانی حقوق کے حوالے سے…

صدر ٹرمپ کے توصیفی کلمات، شہباز شریف کا امریکی صدر سے اظہار تشکر

انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈونلڈ جے ٹرمپ کی جانب سے اپنے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے لیے اظہارِ تحسین پر شکریہ ادا کیا ہے۔ جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر جاری اپنے بیان میں وزیرِ اعظم نے امریکی صدر کے "ٹروتھ…

وزیراعظم کا لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم،صدر ٹرمپ کو خراج تحسین

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا…

امریکہ اور ایران کا جنگ بندی پر اتفاق، وزیر اعظم کا خیر مقدم

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران اور امریکا سمیت فریقین کی طرف سے مشرق وسطیٰ اور خلیج میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کا خیر مقدم کرتے ہوئے جمعہ کو دونوں ممالک کے وفود کو تنازعات کے حتمی اور جامع حل کیلئے مزید مذاکرات کیلئے اسلام…

ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر نہیں ہوگا،فیفا کے صدر کا اعلان

میکسیکو سٹی: فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈکپ 2026 میں حصہ لے گی اور اپنے گروپ میچز امریکا میں شیڈول کے مطابق کھیلے گی۔ انفینٹینو نے یہ اعلان ترکی میں ایرانی فٹبال ٹیم، ہیڈ کوچ اور ایرانی…

ایران سے متعلق صورتحال،صدر ٹرمپ آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

واشنگٹن:امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ آج قوم سے خطاب کریں گے جس میں ایران سے متعلق جاری صورتحال اور امریکی مؤقف پر تفصیلی روشنی ڈالنے کا امکان ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر کا خطاب مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے کیا جائے گا۔…

صدر ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز کے لیے روک دیے

واشنگٹن: ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے 10 روز کے لیے روک دیے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز کے لیے روک رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں…

صدر ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ، صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات متوقع

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 14 اور 15 مئی کو چین کا اہم دورہ کریں گے جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں رہنما تجارت، دوطرفہ تعلقات اور اہم عالمی امور پر…

پیوٹن کا ٹرمپ کو جنگ ختم کرنے اور سفارتکاری کا راستہ اختیار کرنے کا مشورہ

ماسکو: روسی صدر  ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور جنگی صورتحال کو فوری طور پر ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر اہم گفتگو ہوئی جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی…

ہمیں جنگ جیتنے کے بعد شامل ہونے والوں کی ضرورت نہیں،صدر ٹرمپ کا برطانوی وزیراعظم پر طنز

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم کے حالیہ اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہیے جو جنگ جیتنے کے بعد ہمارے ساتھ شامل ہوں۔” صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ برطانیہ مشرق وسطی میں دو طیارہ…