وزیرِاعظم کوپ 29 میں شرکت کیلئے باکوپہنچ گئے

0

باکو :وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں اجلاس (کوپ) میں شرکت کیلئے باکو پہنچ گئے. آذربائیجان کے وزیرِ دفاعی صنعت وگار والح اوعلو مصطفییف نے وزیرِ اعظم کا باکو ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا.

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں.

وزیرِ اعظم باکو میں منعقدہ کانفرنس آف پارٹیز کے 29 ویں کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.