وزیرِ اعظم دورہ آذربائیجان مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہء آذربائیجان مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے دورہءِ آذربائیجان کے دوران کاپ-29 کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس…