کوپ 29 افتتاحی تقریب، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں
باکو:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے باکومیں کانفرنس آف پارٹیز (COP-29) کے کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔
وزیرِاعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب محمد بن زاید النہیان سے…