زرمبادلہ کے ذخائر 16.04ارب ڈالرہوگئے

0

اسلام آباد: زرمبادلہ کے ذخائر 116ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.04ارب ڈالرہوگئے.

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 25 اکتوبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.15ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.89ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 116ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.