ڈیزل اورپیٹرول کی قیمت میں لیٹرکمی

0

اسلام آباد: ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔

ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 5.31روپے اورپیٹرول کی قیمت میں 50پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق فی لیٹرپیٹرول کی قیمت256.13 روپے سے ہوکر255.63روپے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت 263.95روپے سے کم ہوکر258.64روپے ہوگئی ہے۔

مٹی کی تیل کی قیمت 171.65روپے سے 168.12روپے اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 155.18روپے سے کم ہوکر153.34روپے ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کااطلاق آج یکم مارچ سے ہو گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.