شہباز شریف کا صدر زرداری کو فون،خیریت دریافت کی

0

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کیا اور ان کے پاﺅں میں فریکچر پر ان کی خیریت دریافت کی۔
وزیراعظم نے صدر مملکت کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.