صدرزرداری کا پاؤں فریکچر ہو گیا
دبئی: صدر آصف علی زرداری کا
پاوں فریکچر ہو گیا۔
دبئی ائر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے ان کا پاوں فریکچر ہوا۔
صدرزرداری کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد پاوں پر پلاستر کردیا۔
صدر زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کے لئے پلاستر کیا گیا ہے۔
صدر آصف علی زرداری گھر منتقل ہو گئے ہیں تاہم انہیں ڈاکٹروں نے 4ہفتے کے لئے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔