Browsing Tag

imf programme

رواں سال پاکستان کی جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد رہنے کاامکان

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد اورآئندہ سال کے دوران 4فیصد تک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے عالمگیرنموکے حوالہ سے جاری رپورٹ میں کہی…

زرمبادلہ کے ذخائر 16.04ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد: زرمبادلہ کے ذخائر 116ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.04ارب ڈالرہوگئے. سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 25 اکتوبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.15ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.89ارب…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

واشنگٹن:پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی…