پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےمعاہدوں پر دستخط
تاشقند:پاکستان اور ازبکستان نے مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دئیے۔
وزیر اعظم شہباز شریف اور ازبک صدر کی ملاقات اور وفود کی سطح پر بات چیت کے بعد مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمت کی…