Browsing Tag

Inflation

رواں سال پاکستان کی جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد رہنے کاامکان

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد اورآئندہ سال کے دوران 4فیصد تک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے عالمگیرنموکے حوالہ سے جاری رپورٹ میں کہی…

زرمبادلہ کے ذخائر 16.04ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد: زرمبادلہ کے ذخائر 116ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.04ارب ڈالرہوگئے. سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 25 اکتوبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.15ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.89ارب…

وزیراعظم کا مہنگائی 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر اظہار تشکر

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے اجراء سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا۔وزیرِ اعظم نےمہنگائی کی ماہ ستمبر میں سالانہ شرح 6.9 فیصد…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

واشنگٹن:پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی…

وزیرِ اعظم کا مہنگائی میں کمی پر اظہار اطمینان

اسلام آباد :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے افراط زر کی شرح اور پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہاہے کہ جولائی 2024 میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی اور افراط زر…

پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام کیلئے مذاکرات شروع

اسلام آباد:پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف مشن نےوزیر خزانہ محمداورنگزیب سے ملاقات کی جس…

مہنگائی میں کمی عوام کے لئے اچھی خبر، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں۔…

آئی ایم ایف نے مہنگائی کے مسئلے پر خبردار کر دیا

واشنگٹن : آئی ایم ایف نے خبر دار کیا ہے کہ افراط زر کی بلند شرح 2025 تک جاری رہ سکتی ہے۔ فنڈ کے چیف اکانومسٹ پیری اولیور گورنچاس نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر افراط زر کی موجودہ بلند شرح کے پیچھے کارفرما عوامل کے 2025 تک جاری…