چیف جسٹس یحیی آفریدی آج حلف اٹھائیں گے

0

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس ،جسٹس یحی آفریدی آج حلف اٹھائیں گے ۔
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری جسٹس یحیی آفریدی سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گے۔
حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیے گئے ہیں،وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.