جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد:جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں ان سے حلف لیا۔
تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف، سروسز چیفس، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز…