Browsing Tag

chief justice of pakistan

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر ایک بجے طلب کر لیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کے اجلاس بھی طلب کر لئے گئے ۔ انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کو عمل درآمد رپورٹس سمیت 7…

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف، سروسز چیفس، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ25اکتوبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے، اسی دن انکے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوگا ۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی الوداعی عشائیہ کی دعوت قبول کرلی۔ ایڈیشنل رجسٹرار نے سیکرٹری…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شکایات پر نوٹس جاری

اسلام آباد : سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شکایات پر نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے آج ہونے والے اجلاس کےاعلامیے کے مطابق سابق چیف جسٹس گلزاراحمد کے دور میں 12 جولائی 2021 کو کونسل کا آخری اجلاس ہوا تھا، گزشتہ…

سپریم کورٹ میں "ایبسولوٹلی ناٹ”کی صدا

اسلام آباد :چیف جسٹس آف پاکستان ‏جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت اور بنچز کی تشکیل کیلئے عدالت عظمی کے دو سینیئر ججز سے مشورے کا فیصلہ کیا ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الااحسن نے اس حوالہ سے چیف جسٹس سے…

جسٹس فائز عیسی کی ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس جسٹس فائز عیسی نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کیلئے دی گئی ہے،جسٹس فائز عیسی اور انکی اہلیہ کی جانب سے…