عمران خان نے گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے ایمرجنسی کمیٹی بنا دی

0

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے سینئر راہنماؤں پر مشتمل ایمرجنسی کمیٹی قائم کر دی

6رکنی ایمرجنسی کمیٹی پارٹی کے معاملات دیکھے گی، عمران خان نے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ایمرجنسی کمیٹی میں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سینیٹر سیف اللہ خان نیازی، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر اعجاز چوہدری ‘مراد سعید اور علی امین گنڈاپور شامل ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.